Blogs

VERY INTERESTING AND ATTRACTIVE WEBSITE

خوشخبری اب پاکستان میں بھی ایک نئی (Website) لونچ ہو گئی ہے جس سے آپ گھر بیٹھ کر اپنے موبائل سے پیسے کما سکتے ہو . آپ نے صرف 2$ خرچ کرنے ہے اِس میں اور پھر آپ روزانہ Rs:1500 روپے. تک کما سکتے ہو . اور پیسے بھی (easypaisa ، jazzcash paypal ، payza ، bank account) سے نکلوا سکتے ہیں . آپکو یہ ویب سائٹ پر روزانہ اشتہار دیکھنے ہیں ایک اشتہار دیکھنے پر آپکو روپے : 4 روپے ملتے ہیں اور ہر (Refferral) پر $ 1 ( روپے 100 ) ملتے ہیں .25 اشتہار دیکھنے کے 100 روپے بنتے ہیں اور 200 روپے تک کی رقم نکلوا سکتے ہو…

**Hadis e Pak**

******************Hadis e Pak** ****************** Jo shakhs apny (Musalman) bhai k kam ata rehta hay Allah usky kam main (madad karta) rehta hay " (BUKHARI V2 P862 )**Hadis e Pak** " Kisi Musalman ko jaiz nai k wo kisi Musalman ko khofzada kary " (ABU DAUD V4 P391 H5004) ***********Please **** and *******. ************* ×*********************Thanks********************×

ALLAH is the Great. Are you Love to ALLAH?

ALLAH is close to you. Are you LOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOVE to ALLAH?????????? Allahu Akbar (Arabic: الله أكبر) is an Islamic phrase, called Takbir in Arabic, meaning"God is greater" or "God is [the] greatest". Allahu Akbar or Allahu Ekber and similar variants may also refer to: Allahu Akbar (anthem), the national anthem of Libya from 1969 to 2011.

اپنے تو اپنے ہوتے ہیں

کہتے ہیں کہ ایک دن گاؤں کے کنوئیں پہ عجیب ماجرا ھوا کہ جو ڈول بھی کنوئیں میں ڈالا جاتا واپس نہ آتا جبکہ رسی واپس آ جا تی ، سارے لوگ خوفزدہ ھو گئے کہ اندر ضرور کوئی جن جنات ھے جو یہ حرکت کرتا ھے ، آخر اعلان کیا گیا کہ جو بندہ اس راز کا پتہ لگائے گا اس کو انعام دیا جائے گا ،، ایک آدمی نے کہا کہ اس کو انعام کی کوئی ضرورت نہیں مگر وہ گاؤں والوں کی مصیبت کے ازالے کے لئے یہ قربانی دینے کو تیار ھے مگر ایک شرط پر ،، شرط یہ ہے کہ میں کنوئیں میں اسی صورت اتروں گا جب رسا پکڑنے والوں میں میرا بھائی بھی شامل…

درد سمجھیں

شائستہ ایک آنسو چھپائے اپنے کام میں مصروف تھی اور شہر کے ایک بڑے وکیل کے گھر ملازمہ تھی آج وہ کھوئی سی نظر آرہی تھی۔اُسکے چہرے سے غم کے آثار واضح دکھائی دے رہے تھے وہ اپنے آنسو کو ضبط کئے اپنے کام میں لگی ہوئی تھی۔ اور ہر ممکن کوشش کر رہی تھی ۔کہ اس کی پریشانی کسی کو نظر نہ آئے۔خیر تو ہے شائستہ اتنی رنجیدہ کیوں ہوں؟کچھ نہیں بیگم صاحبہ میں آپ کو رنجیدہ کہاں سے نظر آرہی ہوں ۔شائستہ نے خود کو سنبھالتے ہوئے اور ٹال مٹول سے کرتے ہوئے کہا۔شائستہ !تم مجھے اپنا ہمدرد سمجھتی ہو تو بتاؤ شاید میں تمھاری پر…

پاکستانی دنیا کے چوتھے ذہین ترین لوگ

اسلام آباد: موقر عرب روزنامے ’’گلف نیوز‘‘ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر کے ذہین ترین لوگوں میں پاکستانیوں کا شمار چوتھے نمبر پر ہوتا ہے۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے ذہین ترین لوگوں میں پاکستانیوں کا شمار چوتھے نمبر پر ہوتا ہے ۔ کیمبرج یونیورسٹی میں اے اور او لیول کے دونوں امتحانات میں ٹاپ پوزیشنیں حاصل کرنے کے حوالے سے پاکستانی طلبہ کا قائم کردہ ریکارڈ ابھی تک نہیں ٹوٹا۔ اخبار لکھتاہے کہ پاکستان کو دنیا کے ان 11 ملکوں میں شامل کیا گیا ہے جو 21 ویں صدی میں دنیاکی بڑے معاشی ملک ب…

خوشی کے موقع پر دوسروں کوبھی شامل کرنا چاہیئے

ﭨﯿﻮﺏ ﻭﯾﻞ ﮐﮯ ﮔﺮﺩ ﮔﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﮐﭽھ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﮐﭙﮍﮮ ﺩﮬﻮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ، ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ” ﺁﺝ ﮐﯿﺎ ﮐﮭﺎﯾﺎ؟ ” ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾا ” ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﮭﯿﺮ ﮐﯽ ﺩﯾﮓ ﺍﺗﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ، ﺍﺱ ﺩﻥ ﺳﮯ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮐﮭﯿﺮ ﮨﯽ ﮐﮭﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ ” ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﯽ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﮭﯿﺮ ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ ﮈﺵ ﺗﮭﯽ۔۔ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﮩﻨﭽﺘﮯ ﮨﯽ ﮐﮭﯿﺮ ﮐﯽ ﺩﯾﮓ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﺑﻨﺎﯾﺎ۔۔ ﻭﮦ ﮐﮭﯿﺮ ﮐﯽ ﺩﯾﮓ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭼﮭﭗ ﮐﺮ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﺑﮭﺮ ﺍﮐﯿﻠﯽ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ۔۔ ﻟﮩﺬٰﺍ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﯾﮓ ﭘﮑﺎ ﮐﺮ ” ﺗُﻮﮌﯼ ” ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﺩﯼ۔۔ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻥ ﮐﮭﯿ…

صورت نہیں سیرت

سحراپنے کمرے میں گھس گئی، بستہ میز پر رکھا اور آئینے کے سامنے جا کھڑی ہوئی۔ اسے اپنا عکس نظر آنے لگا۔ وہی چوٹ کا نشان، موٹی سی ناک کالا رنگ ، بڑے سے کان۔۔ اف اللہ! میں اتنی بد صورت کیوں ہوں؟اس نے دو بارہ آئینے میں دیکھا تو اس کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے۔آج سکول میں اس کی سہیلیوں نے اس کا خوب مذاق اڑایا تھا مس نرجس کے کہنے پر سبق سنانے کے لئے کھڑی ہوئی لیکن ابھی تھوڑا ساہی پڑھا تھاکہ مس نر جس میڈم کے بلانے پر باہر چلی گئی مس کے جاتے ہیں سب نے مذاق اڑانا شروع کر دیا۔سحر سوچنے لگی اور پھر یہی سوچتے…

ایک خاتون کی مسج

دبئی سے آنے والی ایک پاکستانی خاتون نے یہ میسیج کیا ہے آپ بھی ملاحظہ فرمایں*پاکستان کی موبائل فون کمپنیز چور نہیں ڈکیت ہیں اور عوام مظلوم نہیں جاہل ہیں جو ان کو چیلنج نہیں کرتے۔ گزشتہ ماہ پاکستان کا سفر کیا۔ ایئر پورٹ پر اترتے ہی موبائل سم خریدی۔ موبائل میں سم ڈالی اور =/3000 روپے کا بیلینس کروایا۔ گاڑی میں بیٹھ کر ایک کال کی، کال کے فوری بعد ایک مسیج آیا۔ U فون نے مجھے پیغام بھیجا کہ اس کال کے عوض آپ کے =/15 روپے کٹ گئے لیکن انوکھی بات یہ تھی کہ ٹیکس ان کے علاوہ تھا۔ میں نے نمائندہ کو فون کیا ع…

ﻣﺌﯿﺰﻭ 15 ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ 22 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﮐﻮ ﻻﻧﭻ ﮨﻮﮔﺎ

ﻣﺌﯿﺰﻭ ﮐﻤﭙﻨﯽ 22 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﮐﻮ ﻣﺌﯿﺰﻭ 15 ﻻﺋﻦ ﺍﭖ ﮐﮯ 3 ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﺌﯿﺰﻭ 15 ، ﻣﺌﯿﺰﻭ 15 ﻻﺋﭧ ﺍﻭﺭ ﻣﺌﯿﺰﻭ 15 ﭘﻠﺲ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺌﯿﺰﻭ 15 ﻻﺋﭧ ﻣﯿﮟ 5.46 ﺍﻧﭻ ﺍٓﺋﯽ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﮈﺳﭙﻠﮯ ، ﺍﻭﮐﭩﺎ ﮐﻮﺭ ﭘﺮﻭﺳﯿﺴﺮ ، 12 ﻣﯿﮕﺎ ﭘﮑﺴﻞ ﮐﺎ ﺑﯿﮏ ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺍﻭﺭ 3000 ﻣﻠﯽ ﺍﯾﻤﭙﺌﯿﺮ ﺍٓﻭﺭﺯ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﺮﯼ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﻓﻮﻥ ﮐﻮ 3 ﺟﯽ ﺑﯽ ﺭﯾﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ 32 ﺟﯽ ﺑﯽ ﺍﺳﭩﻮﺭﯾﺞ ، 4 ﺟﯽ ﺑﯽ ﺭﯾﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ 64 ﺟﯽ ﺑﯽ ﺍﺳﭩﻮﺭﯾﺞ ﺍﻭﺭ 6 ﺟﯽ ﺑﯽ ﺭﯾﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ 128 ﺟﯽ ﺑﯽ ﺍﺳﭩﻮﺭﯾﺞ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﺍٓﭘﺸﻨﺰ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﻣﺌﯿﺰﻭ 15 ﻣﯿﮟ ﭘﺸﺖ ﭘﺮ ﮈﻭﺋﻞ ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺳﯿﭧ ﺍﭖ ﺩﯾﺌﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ ﺟﺲ…

'سینیٹ کے حلال اور حرام کے ووٹ' طاہر عمران بی بی سی اردو ڈاٹ کام

چوہدری محمد سرور پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے پنجاب سے سینیٹر منتخب ہوئے جہاں پی ٹی آئی کی صرف 33 نشستیں ہیں'سینیٹ کے ہلال اور حرام کے ووٹ' سوشل میڈیا پر عمران خان کی جانب سے تحریکِ انصاف کے اُن اراکین کے نام ظاہر کرنے پر تعریف کی جا رہی ہے جنھوں نے سینیٹ کے انتخاب کے دوران اپنا ووٹ پارٹی کے چیئرمین کے مطابق بیچا۔ عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس میں یہ بھی کہا کہ وہ ان اراکین کے بارے میں نیب کو مطلع کریں گے۔ جہاں مختلف جانب سے اس پر عمران خان اور تحریکِ انصاف کی تعریف کی جا رہی ہے وہ…

دولتمند غریب

کباب کی خوشبو شہزاد کی بھوک میں اضافہ کررہی تھی لیکن وہ صرف حسرت سے لوگوں کباب کھاتا دیکھ سکتا تھا اپنی بڑی سی گاڑی میں بیٹھے سیٹھ فرید پلیٹ بھر کر سیخ کباب اور شامی کباب گرم روٹی سے کھارہے تھے ان کا بیٹا شہزاد کا ہم عمر ہوگا ملائی بوٹی سے لطف اندوز ہورہا تھا وہ اکثر اس ہوٹل پر آتے تھے شہزاد اس ہوٹل کے بیرونی حصے میں ویٹر کی نوکری کرتا تھا اس کا کام ہوٹل کے سامنے کھڑی گاڑیوں میں آئے ہوئے لوگوں سے آرڈر لینا اور ان کو کھانا فراہم کرنا تھا شہزاد کا دنیا میں اپنے غریب چچا کے سوا کوئی نہ تھا جن کے سا…

مسخرہ چور

”زہے نصیب بھائی اختشام ہمدانی ایک مدت کے بعد یاد کیا ہے آپ نے شکر ہے آپ کی آواز تو سنی شجاع تیموری نے چہکتے ہوئے کہا۔لائن کے دوسری طرف ان کے پرانے دوست اختشام ہمدانی تھے دونوں دوست اسکول اورکالج میں ساتھ ساتھ رہے تھے دونوں میں گہری دوستی تھی لیکن پھر اختشام حمدانی اعلا تعلیم حاصل کرنے کے بعد سرکاری ملازم ہوگئے ترقی کرتے کرتے ان دونوں وہ وزارت خارجہ میں ایک عہدے پر فائز تھے شجاع تیموری کو اپنے گھریلو حالات کی وجہ سے تعلیم ادھوری چھوڑنی پڑی آدمی ذہین تھے اس لیے مختلف اداروںمیں انتطامی معاملات دیکھ…

نمکین لیموں

صدیوں پہلے ترکی کے شہر قسطنطنیہ میں تین نوجوان گہرے دوست حامد،محمود اور احمد تھے وہ تینوں شہزادی سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن یہ بات ایک دوسرے سے چھپائی ہوئی تھی کہ کہیں مذاق نہ بنے ایک دن شادی کا ذکر نکلا تو تینوں نے کہا کہ شادی کے لئے تو بہت دولت کی ضرورت ہوتی ہے پہلے ہمیں دولت کا بندوبست کرنا ہوگا تینوں قسمت آزمائی کے لئے مختلف سمتوں میں روانہ ہوگئے اور طے پایا کہ ایک سال بعد دوبارہ اسی جگہ ملیں گے،حامد شمال کی طرف محمود جنوب کی طرف اور احمد مشرق کی طرف روانہ ہوگیا۔ حامد راستے کی مصیبت جھیلتا…

نبی کریمﷺ کا بچپن

شعیب کی امی کی بے چینی دیکھ کر اسکی دادی نے پوچھ ہی لیا کہ بیٹی کیوں بے چین ہورہی ہو مجھے بتاؤ کیا پریشانی ہے؟ امی شعیب مغرب کی نماز پڑھنے مسجد گیا تھا ابھی تک لوٹا نہیں ہے اب تک اسے واپس آجانا چاہیے تھا مجھے پریشانی ہورہی ہیں سوچ رہی ہوں کہ خود مسجد تک چکر لگا آؤںبیٹا ابھی دس منٹ اور انتظار کرلو ممکن ہے آتا ہی ہو شعیب کی دادی نے آسکی امی کو تسلی دیتے ہوئے کہا۔اس دوران دروازے پر بیل بجی تو وہ سمجھ گئیں کہ دروازے پر شعیب ہی ہے وہ بھاگ کر گئیں نجانے انہیں کیوں بے چینی ہورہی تھی حالانکہ وہ ہر روز م…

ایک حکایت ایک حقیقت

اسلامیات کے استاد کلاس میں داخل ہوئے انہوں نے اپنے ہاتھ میں دبی ہوئی کتاب میز پر رکھی اور چشمے کو درست کرکے ناک پر جمایا اور ہلکے سے کھنکھار کر دسویں کلاس کے طالب علموں سے مخاطب ہوئے:میں تمہیں آج ایک ایسی حکایت سنارہا ہوں جو تمہاری آئندہ ساری زندگی میں کام آتی رہے گی۔سب طالب علموں میں تجسس پیدا ہوگیا کہ آخر وہ کون سی حکایت ہے جسے ماسٹر صاحب سنائے جارہے ہیں سب طالب علموں توجہ سے ان کی بات سننے لگے۔استاد صاحب نے کہنا شروع کیا ایک بار ایک بدّو حضور ﷺ کے پاس آیا اور سلام کرنے کے بعد بولا میں بہت دور…

The First Kashmir War

The First Kashmir War 1947-1948The first war between India and Pakistan started very often the independence in October 1947 and ended in December 1948 with the mediation of UN, effected on January 1st, 1949. This was also known as first Kashmir war, fought for Kashmir accession between both countries.Importance of KashmirKashmir was Muslim majority area, strategically located between India and Pakistan. It was an only way to access China's border which could be important for future relation…

Pakistan

م پاکستان پر مسلح پاک افواج کی دشمن پر دھاک بیٹھ گئی،،اپ ڈیٹ نظام کے ساتھ جدید ترین پاکستانی میزائل منظر عام پر آگئے24/March/2018, 00:33javedch.comاسلام آباد( آن لائن )یوم پاکستان پر مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے موقع پر دفاعی و فوجی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا جس کی وجہ سے دشمن پر دھاک بیٹھ گئی ،اپ ڈیٹ نظام کے ساتھ پریڈ میں رکھے گئے غزنوی، غوری، شاہین ، نصر ، ابدالی اور کروز میزائل اور پاکستان کے اپنے تیار کردہ ڈرون طیارے جب سلامی کے چبوترے کے سامنے سے گزرے تو حاضرین کاجوش دیدنی تھا جبکہ غیر م…

Things Need to Teach Your Child

Here is a list of things you need to teach your Child(ren) at early age:1: Warn your Girl Child Never to sit on anyone's laps no matter the situation including uncles.2: Avoid Getting Dressed in front of your child once he/she is 2 years old. Learn to excuse them or yourself.3. Never allow any adult refer to your child as 'my wife' or 'my husband'4. Whenever your child goes out to play with friends make sure you look for a way to find out what kind of play they do, becau…

یہ سازش ابھی ہونی ہے۔

فاٹا اصلاحات کے تحت فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی۔پورے فاٹا نے حمایت کی۔فاٹا کے منتخب اراکین نے حمایت کی۔فاٹا کے طلباء تنظیموں نے حمایت کی۔فاٹا کے عمائدین نے حمایت کی۔پاکستان کی اہم ترین سیاسی جماعتیں نے حمایت کی۔لیکن نواز شریف کے اہم ترین اتحادیوں محمود اچکزئی اور فضل الرحمن جنکا فاٹا سے کوئی تعلق نہیں، نے مخالفت کی۔نواز شریف نے یہ فیصلہ رکوا دیا۔ فاٹا کے منتخب اراکین اور قبائیلی عمائدین کے مطالبات کو نظر انداز کر دیا گیا۔فاٹا والوں کا مطالبہ مان کر اس سازش کو ابھی سے ناکام کیوں…